تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْھ جَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ جَلا کے معانیدیکھیے
اَدْھ جَلا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- جو آدھا جل گیا ہو، کچھ جلا ہوا کچھ بغیر جلا
شعر
آنکھ رکھی تو ادھ کھلی رکھی
دل بھی رکھا تو ادھ جلا رکھا
کھرونچیں زخم بنتی جا رہیں اب
میں پہلے سے ہی سوہلؔ ادھ جلا ہوں
کوئی کندن ہوا تو کوئی کوئلہ
ایک میں ہی تھا جو ادھ جلا رہ گیا
English meaning of adhjalaa
Sanskrit, Hindi - Adjective
- half-burnt
अधजला के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- आधा जला हुआ, जो आधा जल गया हो, जो अभी आधा ही जला हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْھ جَلا)
اَدْھ جَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔